khabarnama.io
جمعہ، ۲۳ اکتوبر، ۲۰۲۶
خبرنامہ
KHABARNAMA
All of Pakistan's news, under one roofایک چھت تلے

ARY News Urdu

Every headline links to the original article on https://urdu.arynews.tv.

آئیسکو کی نجکاری میں اہم پیش رفت
ARY News Urdu · pakistan
آئیسکو کی نجکاری میں اہم پیش رفت
Source summary
​اسلام آباد: حکومتِ پاکستان کی جانب سے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (IESCO) کی نجکاری کا عمل اہم مرحلے میں داخل ہو گیا۔ نجکاری کمیشن بورڈ کا وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نجکاری کمیشن بورڈ نے آئیسکو کی نجکاری کے لیے…
9h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
گوادر: فتنہ ہندوستان کی تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام
ARY News Urdu · pakistan
گوادر: فتنہ ہندوستان کی تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام
Source summary
(22 اکتوبر 2026): سکیورٹی فورسز نے گوادر میں فتنہ ہندوستان کی تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گوادر میں فتنہ ہندوستان نے تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر بزدلانہ حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا، فورسز کی…
10h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
کراچی میں پولیس مقابلے میں تیزی، چند گھنٹوں میں 7 ڈاکو ہلاک
ARY News Urdu · pakistan
کراچی میں پولیس مقابلے میں تیزی، چند گھنٹوں میں 7 ڈاکو ہلاک
Source summary
کراچی میں پولیس مقابلوں میں تیزی آگئی، چند گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 7 ڈاکو مارے گئے۔ شہر قائد میں بڑھتے جرائم کو روکنے کے لیے پولیس بھی مستعد ہو گئی، شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث 7 ڈاکوؤں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا…
10h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
ARY News Urdu · pakistan
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
Source summary
اسلام آباد (22 اکتوبر 2026): حکومت نے اگلے 24 گھنٹے کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ اوگرا کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے اگلے 24 گھنٹے…
11h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
عوام کیلیے اہم اعلان: پاسپورٹ سے متعلق بڑی خبر
ARY News Urdu · pakistan
عوام کیلیے اہم اعلان: پاسپورٹ سے متعلق بڑی خبر
Source summary
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ای پاسپورٹ سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ 23 اکتوبر 2026 سے، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس (MRPs) کا اجراء بند کر دیا جائے گا۔ اس تاریخ کے بعد، پاکستان…
11h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
محمود اچکزئی وزیر اعظم ہاؤس میں مذاکرات پر آمادہ
ARY News Urdu · pakistan
محمود اچکزئی وزیر اعظم ہاؤس میں مذاکرات پر آمادہ
Source summary
(22 اکتوبر 2026): قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی وزیر اعظم ہاؤس میں مذاکرات پر آمادہ ہوگئے۔ محمود اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپوزیشن آفس آئیں، چائے پئیں اور مجھے دعوت دیں، جہاں مذاکرات کرنے ہیں میں آ…
11h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کارروائی، ڈارک ویب کے شکنجے میں پھسنی بچی کو بچالیا گیا
ARY News Urdu · pakistan
خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کارروائی، ڈارک ویب کے شکنجے میں پھسنی بچی کو بچالیا گیا
Source summary
بین الاقوامی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر این سی سی آئی اے نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے آن لائن نیٹ ورک کے شکنجے میں پھنسی 13سالہ بچی کو بچا لیا گیا۔ ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کے مطابق بچی کو مبینہ طور پر ڈارک ویب سے منسلک گروہ…
11h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
ٹرائی سیریز: سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کر دی
ARY News Urdu · sports
ٹرائی سیریز: سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کر دی
Source summary
سری لنکا نے ون ڈے کی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کر لیا۔ ٹرائی سیریز میں سری لنکا نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 430 رنز کا ہدف ایک گیند قبل حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔ سری لنکن بیٹرز نے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں…
12h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
ٹائیگر شروف کے بازو کی بینڈیچ کھل گئی، زخم کی ویڈیو دیکھ کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے
ARY News Urdu · entertainment
ٹائیگر شروف کے بازو کی بینڈیچ کھل گئی، زخم کی ویڈیو دیکھ کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے
Source summary
(22 اکتوبر 2026): بولی وڈ اداکار ٹائیگر شروف کے دائیں بازو کی بینڈیچ کھل گئی، زخم کی ویڈیو دیکھ کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے۔ ٹائیگر شروف ممبئی کے علاقے جوہو میں قاتلانہ حملے کے بعد جب پہلی بار منظر عام پر آئے تو ان کے دائیں بازو پر بینڈیچ…
12h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
امریکا نے کینیڈا پر بڑا الزام لگا دیا
ARY News Urdu · world
امریکا نے کینیڈا پر بڑا الزام لگا دیا
Source summary
امریکا نے کینیڈا پر وسط مدتی انتخابات سے قبل مداخلت کا الزام عائد کر دیا۔ امریکا نے کینیڈا کے سیاستدانوں پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف مہم کے معاملے پر وسط مدتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والی…
13h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
یہ مریم نواز کی حکومت ہے یہاں فوری انصاف ملتا ہے، حنا پرویز بٹ نے اپنے بیان پر وضاحت دے دی
ARY News Urdu · pakistan
یہ مریم نواز کی حکومت ہے یہاں فوری انصاف ملتا ہے، حنا پرویز بٹ نے اپنے بیان پر وضاحت دے دی
Source summary
لاہور (22 اکتوبر 2026): چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت جاری کر دی۔ حنا پرویز بٹ نے ملتان میں وسیم عباس نامی یتیم بچے کو کار سے کچلنے والے ملزم توقیر نذیر کی پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک کے بعد متنازع ٹوئٹ کیا…
13h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلیے اہم ہدایات
ARY News Urdu · pakistan
ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلیے اہم ہدایات
Source summary
وزارت مذہبی امور نے پاکستانی زائرین کیلئے ایران اور عراق کی سفری ایڈوائزری جاری کر دی۔ ترجمان کے مطابق زائرین روانگی سے قبل ایران اور عراق سیکٹر کی پروازوں کی پیشگی تصدیق لازمی کریں۔ زائرین کو غیریقینی پروازوں کو اختیار نہ کرنے اور متبادل سفری انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت…
13h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
کرک میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سمیت 4 اہلکار شہید، آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
ARY News Urdu · pakistan
کرک میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سمیت 4 اہلکار شہید، آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
Source summary
(22 اکتوبر 2026): کے پی پولیس نے ضلع کرک میں دہشتگردوں کے خلاف سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران بہادری اور پیشہ ورانہ عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا۔ ترجمان کے پی پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک…
13h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
ڈیجیٹل دنیا میں پاکستانی فری لانسرز کی کام یابیاں
ARY News Urdu · opinion
ڈیجیٹل دنیا میں پاکستانی فری لانسرز کی کام یابیاں
Source summary
ابراہیم امین میری یہ تحریر فری لانسرز سے متعلق ہے جس کا آغاز میں شاعرِ مشرق علاّمہ اقبال کے ایک شعر کے اس مصرع سے کررہا ہوں؛ اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے اسی مصرعے کے مصداق پاکستانی نوجوانوں کی بڑی تعداد آج اپنی دنیا خود بنا…
13h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کے خلاف بڑی فتح
ARY News Urdu · sports
جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کے خلاف بڑی فتح
Source summary
جنوبی افریقا نےآسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی شکست کاحساب چکا دیا۔ میزبان ٹیم نے ’قابیخا ٹیسٹ‘ میں اننگز اور اکتیس رنز سے فتح سمیٹ کر تین میچ کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ کینگروز دو اننگز کھیل کر بھی جنوبی افریقا کی پہلی اننگز کے ٹوٹل تک نہ…
14h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
ٹائیگر شروف پر حملے سے قبل شوٹرز کیا کر رہے تھے؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں
ARY News Urdu · entertainment
ٹائیگر شروف پر حملے سے قبل شوٹرز کیا کر رہے تھے؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں
Source summary
(22 اکتوبر 2026): بولی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملے میں ملوث مشتبہ شوٹرز کی کارروائی سے قبل فائرنگ کی مشق کرنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ممبئی پولیس سے منسلک ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شوٹرز نے ٹائیگر شروف پر حملے سے قبل ممبئی کے قریب نامعلوم مقام…
14h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
وفاق اور فیلڈ مارشل کی طرف سے یقین دلاتا ہوں کے پی کی ترقی کیلیے دن رات کام کریں گے، وزیر اعظم
ARY News Urdu · pakistan
وفاق اور فیلڈ مارشل کی طرف سے یقین دلاتا ہوں کے پی کی ترقی کیلیے دن رات کام کریں گے، وزیر اعظم
Source summary
پشاور (22 اکتوبر 2026): وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ تمام وسائل کے پی کو فراہم کریں گے، حکومت اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی طرف سے یقین دلاتا ہوں صوبے کی ترقی کیلیے دن رات کام کریں گے۔ قبائلی اضلاع کے نمائندوں پر مشتمل ترقیاتی…
15h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کر دی
ARY News Urdu · pakistan
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کر دی
Source summary
پنجاب حکومت نے 4500 روپے گندم فی من مقرر کر دی۔ محکمہ زراعت کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسانوں کے لیے گندم کو زیادہ منافع بخش بنانے کے لیے عملی اقدام کرتے ہوئے گندم کی فی من قیمت 4500 روپے مقرر کی ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ…
15h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: رقم ملنے کا نیا اور آسان طریقہ سامنے آگیا
ARY News Urdu · pakistan
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: رقم ملنے کا نیا اور آسان طریقہ سامنے آگیا
Source summary
(22 اکتوبر 2026): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں رقم ملنے کا نیا اور آسان طریقہ سامنے آگیا، جس کے تحت اب پیسے نہیں کٹیں گے۔ ایڈیشنل سیکرٹری بی آئی ایس پی ڈاکٹر عصمت نواز کے مطابق بینیفشریز کو رقوم کی ادائیگی متعلقہ بینکوں کے مجاز ایجنٹس…
15h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
نادرا اور بہاولپور تعلیمی بورڈ میں اہم معاہدہ طے پا گیا
ARY News Urdu · pakistan
نادرا اور بہاولپور تعلیمی بورڈ میں اہم معاہدہ طے پا گیا
Source summary
(22 اکتوبر 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ بہاولپور میں اہم معاہدہ طے پا گیا۔ دونوں اداروں نے معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت طلبہ کی رجسٹریشن کے نظام کو نادرا کے قومی شناختی ڈیٹابیس کے ساتھ لنک کیا جائے…
15h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
ARY News Urdu · business
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
Source summary
مہنگی ایل پی جی خریدنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں پچاس روپے تک کمی امکان ہے۔ ایرانی ایل پی جی باؤزرز کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی ہے، 900 باؤزرز کی آمد سے ایل پی جی کی سپلائی بہتر…
16h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
حکیم شمسُ اللہ قادری: فن و ثقافت کی دنیا کا ایک گوہرِ نایاب
ARY News Urdu · entertainment
حکیم شمسُ اللہ قادری: فن و ثقافت کی دنیا کا ایک گوہرِ نایاب
Source summary
تاریخ و ادب، فن و ثقافت کے کئی اہم موضوعات حکیم شمسُ اللہ قادری کی کتابوں میں شامل ہوئے اور ان کے مضامین کو مستند و بحوالہ دستاویز کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ قادری صاحب کو بلند پایہ محقّق، تاریخ داں اور ماہرِ آثارِ قدیمہ کی حیثیت سے…
16h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
وزیر اعظم نے KP کیلیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا
ARY News Urdu · pakistan
وزیر اعظم نے KP کیلیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا
Source summary
پشاور (22 اکتوبر 2026): وزیر اعظم شہباز شریف نے کے پی کیلیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا۔ مشیر اطلاعات کے پی ثمر ہارون بلور نے ایپکس کمیٹی اجلاس کے بعد اے آر وائی نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ اجلاس خوشگوار ماحول میں منعقد…
16h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
لائبہ اور بچے کو کچلنے والے ملزمان کی مقابلے میں ہلاکت، معاملہ سینیٹ پہنچ گیا
ARY News Urdu · pakistan
لائبہ اور بچے کو کچلنے والے ملزمان کی مقابلے میں ہلاکت، معاملہ سینیٹ پہنچ گیا
Source summary
گرفتار ملزمان کو پولیس مقابلوں میں ہلاک کرنے سے متعلق سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروا دیا گیا۔ سینیٹ میں نوٹس جےیوآئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سےجمع کرایا گیا جس میں کہا گیا ہے لائبہ خودکشی کیس اور بہاولپور واقعے کے ملزم کو پولیس مقابلے میں…
16h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
سرکاری ملازمین کے لئے 90 روز کی مہلت! حکومت کا بڑا فیصلہ
ARY News Urdu · pakistan
سرکاری ملازمین کے لئے 90 روز کی مہلت! حکومت کا بڑا فیصلہ
Source summary
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین اور ان کے زیرکفالت افراد کی شہریت سے متعلق تفصیلات جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین اور ان کے زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات سے متعلق سخت نئی ہدایات جاری کر…
16h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
گرلز کالجز اور یونیورسٹیز کے اطراف لڑکے ہرگز کھڑے نہ ہوں ، سخت ہدایت جاری
ARY News Urdu · pakistan
گرلز کالجز اور یونیورسٹیز کے اطراف لڑکے ہرگز کھڑے نہ ہوں ، سخت ہدایت جاری
Source summary
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا گرلز کالجز اور یونیورسٹیز کے اطراف لڑکے ہرگز کھڑے نہ ہوں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی اینٹی کرائم میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ گرلز کالجز…
16h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
ہیری بروک کی ڈبل سنچری، انگلینڈ نے پاکستانی سرزمین پر سب سے بڑا اسکور بنا دیا
ARY News Urdu · sports
ہیری بروک کی ڈبل سنچری، انگلینڈ نے پاکستانی سرزمین پر سب سے بڑا اسکور بنا دیا
Source summary
انگلینڈ نے پاکستان کی سرزمین پر ون ڈے کا سب سے بڑا اسکور 429 رنز بنا دیا۔ پاکستانی سرزمین پر انگلش ٹیم نےخوب رنز بناتے ہوئے ریکارڈز کے انبار لگا دیے۔ راولپنڈی میں انگلش بیٹرز نے سری لنکن بولنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے۔ پہلے بینٹن اور ڈکٹ نے بڑے…
16h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
چالان کے بجائے مقدمہ ! گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان ہوشیار ہوجائیں!
ARY News Urdu · pakistan
چالان کے بجائے مقدمہ ! گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان ہوشیار ہوجائیں!
Source summary
لاہور : متعدد ٹریفک خلاف ورزیوں پر چالان کے بجائے مقدمات درج کرنے کا اعلان کردیا، جس کا مقصد سڑکوں پر شہریوں کی حفاظت بہتر بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہر میں ٹریفک نظم و ضبط قائم کرنے اور خطرناک ڈرائیونگ کے خاتمے کے لیے…
16h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
معروف بینک کا رواں سال 5 ہزار ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان
ARY News Urdu · world
معروف بینک کا رواں سال 5 ہزار ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان
Source summary
لندن : برطانیہ کے بارکلیز بینک نے رواں سال 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کردیا ، جو بینک کی عالمی افرادی قوت کا تقریباً 5 فیصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال نے روزگار کے شعبے کو بھی متاثر کرنا شروع کردیا۔ برطانیہ کے معروف…
16h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
پی پی ایم پی اے پر این سی سی آئی اے کے ذریعے ہراسانی کا الزام، نوٹس جاری
ARY News Urdu · pakistan
پی پی ایم پی اے پر این سی سی آئی اے کے ذریعے ہراسانی کا الزام، نوٹس جاری
Source summary
کراچی : پیپلز پارٹی ایم پی اے پر سیاسی مخالفین کو این سی سی آئی اے کے ذریعے ہراساں کرنے کے الزام پر وفاقی وزارتِ داخلہ، ایف آئی اے اور دیگر فریقین سے 11 نومبر کو جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں پاکستان پیپلز پارٹی سے…
17h agoARY News Urdu پر پڑھیں ←